غلط بیانی کی گنجائش ختم، وٹس ایپ اب لوکیشن بتائے گا
غلط بیانی کی گنجائش ختم، وٹس ایپ اب لوکیشن بتائے گا
تصویر کے کاپی رائٹAFPآپ کسی کا انتظار کر رہے ہیں اور وہ بار بار آپ کو میسج کرتے ہیں کہ ’بس میں پہنچنے والا ہوں‘۔ لیکن اگر آدھے گھنٹے بعد بھی ان کا کہیں نام و نشان نہیں ہے تو آپ یقیناً شک میں پڑ جائیں گے کہ وہ شخص آپ سے غلط بیانی کر رہا ہے۔
لیکن اب آپ کے دوستوں کے لیے ایسی غلط بیانی کرنا آسان نہیں رہا کیونکہ وٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے آپ اپنے کانٹیکٹس کے اصل مقام کے بارے میں لمحہ بہ لمحہ جان سکتے ہیں۔
اس فیچر کا ایک اور فائدہ یہ بھی ہے کہ جب ہم کہیں جائیں تو اپنی حفاظت کے مدِنظر اپنے دوستوں سے اپنی لوکیشن شیئر کرسکتے ہیں اور ایسے انھیں لمحہ بہ لمحہ ہماری لوکیشن کے بارے میں معلوم ہوتا رہے گا۔
لیکن وٹس ایپ ہر کسی کے ساتھ آپ کی لوکیشن شیئر نہیں کرے گا، اس بارے میں کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صارفین کنڑول کرسکیں گے کہ کون ان کی لوکیشن کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتا ہے۔
کمپنی کے مطابق اگلے چند ہفتوں میں یہ فیچر آئی فون اور دیگر اینرائڈ سسٹم استعمال کرنے والے فونز کے لیے دستیاب ہوگا۔
وٹس ایپ کے اس نئے فیچر کے ذریعے اپنے مقام کے بارے میں لمحہ بہ لمحہ معلومات کسی ایک کانٹیکٹ یا پھر ایک گروپ کے ساتھ شیئر کر سکیں گے۔
کمپنی کے نوسو ملین صارفین جلد ہی اس فیچر سے مستعفید ہوسکیں گے۔
خیال رہے کہ دیگر ایپلیکیشنز جیسے ٹیلی گرام، گوگل میپس اور فیس بک میسنجر میں پہلے ہی یہ فیچر موجود ہے۔
#BBC
http://barkicomputers.com/download-whatsapp-for-pc-windows/
Imo for PC is a free chat & instant messaging application which allows users to participate in video calls while sending and receiving text messages.
ReplyDeleteAs this program is completely free to download, it can be a welcome alternative. ... Imo is also available for Android and for iPhone.
imo apk
imo for pc
imo for pc download
imo for mac
imo for blackberry
imo for windows 10
imo for apk
imo for chrome
imo for ios
imo web
imo login
imo beta online
imo for windows phone
imo for jio phone
imo for laptop
imo for android
https://www.imoforpcapkdownload.com/
vidmate for pc
imo for pc download
my jio for pc
showbox for pc